:: شہریت ::
شہریت خطرے میں ہے جمہوریت خطرے میں ہے
تخریبیت کا دور ہے تعمیریت خطرے میں ہے
مذہبی تفریق کی گندی سیاست کا عروج
نفرتوں کے دور میں انسانیت خطرے میں ہے
مسعود بیگ تشنہ
شہریت خطرے میں ہے جمہوریت خطرے میں ہے
تخریبیت کا دور ہے تعمیریت خطرے میں ہے
مذہبی تفریق کی گندی سیاست کا عروج
نفرتوں کے دور میں انسانیت خطرے میں ہے
مسعود بیگ تشنہ
No comments:
Post a Comment