Sunday, May 24, 2020

Atteen التّین अत्तीन

:: التّین ::
قسم ہے (یہ) انجیر و زیتون کی
اور (سلسلہ ء) کوہِ سینین کی
اور اس شہرِ (اسلام *️⃣اور) امن کی
 یقیناً اسے بہتریں شکل دی
 پھر انساں کو نیچوں میں نیچا کیا
 مگر لائے ایماں جو نیکی کیے
نہیں ختم ہو اجر اُنکے لئے
تو یومِ جزا کو ہے جھٹلائے کیوں؟
کیا اللہ نہیں احکم الحاکمین؟
منظوم ترجمہ سورہ التّین : مسعود بیگ تشنہ
*️⃣اسلام بمعنی سلامتی

No comments:

Post a Comment