Monday, August 21, 2017

DABISTAN E BURHANPUR


 دبستانِ برہانپور

میرا شہر ہے اِک شبستان_اُردو۔
ہاں،برہانپور ہے دبستانِ اُردو۔
دکن سے بھی پہلے کھلے پُھول جاں پر۔
جہاں میں مہکتا گلستانِ اُردو۔

کلام: مسعود بیگ تشنہ برہانپوری


DABISTSAN E BURHANPUR

Mera shehr hai ek shabistan e urdu.
HaaN, Burhanpur hai dabistan e urdu.
Dakan se bhi pehle khile phool jaaN par.
JahaaN meiN mehekta gulistan e urdu.

Kalaam : Masood Baig Tishna Burhanpuri
August 21, 2017 Indore , India

2 comments:

  1. برہان پور وسط ہند میں واقع ہونے سے مراٹھی گجراتی (اُن دِنوں کی گجری اور کھڑی بولی یعنی بھاشا کا سنگم تھا۔پہلا گنگا جمنی لہجہ وہیں سے بنا اور پروان چڑھا۔بّرهان پور کی زبان اور اس کے شعر و ادب کی ایک مخصوص پہچان ہے۔اسی لئے اسے دبستانِ برہان پور کے نام سے جانا جانا چاہئے۔
    مسعود بیگ تشنہ

    ReplyDelete
  2. برہان پور وسط ہند میں واقع ہونے سے مراٹھی گجراتی (اُن دِنوں کی گجری اور کھڑی بولی یعنی بھاشا کا سنگم تھا۔پہلا گنگا جمنی لہجہ وہیں سے بنا اور پروان چڑھا۔بّرهان پور کی زبان اور اس کے شعر و ادب کی ایک مخصوص پہچان ہے۔اسی لئے اسے دبستانِ برہان پور کے نام سے جانا جانا چاہئے۔
    مسعود بیگ تشنہ

    ReplyDelete