Urdu/Hindi Shairi-Gazal/Nazm'Kavita etc
:: قطعہ ::
( کووِڈ 19 کی نذر )
یہ چاہتوں سے گریز موسم
بلائے جاں ہے یہ تیز موسم
وبائے تازہ نہیں تو کیا ہے
محبتوں سے پرہیز موسم
کلام : مسعود بیگ تشنہ
10 مئی 2021 ،اِندور ،انڈیا